

Loading content...
اُس نے جواب دیا کہ نہیں روایت تو شاید درست ہی ہوگی مگر روضہئِ اطہر کے اندر قیامت برپا ہے،آپ نے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کا زخمی حالت میں گھوڑے سے اترنا بیان کیا ہے اُدھر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی ضریح اقدس سے خون جاری ہو گیا، آپ خود چل کر دیکھ لیں مزارِ اطہر سے خون نکل نکل کر روضہ اطہر کے فرش پر جاری ہو چکا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار