

Loading content...
جس وقت میں نے یہ بیان کیا تو اُس وقت روضہ اطہر کے خُدام میں سے ایک خادم دوڑتا ہوا میرے پاس آیا اور روتے ہوئے آواز دے کر کہا شیخ جعفر! مجلس یہیں روک دو ، میں نے پوچھا کیوں کیا میں نے روایت غلط پڑھی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار