

Loading content...
جناب شیخ جعفرؐ طوسی کاایک مشہور واقعہ ہے ،وہ روایت کرتے ہیں کہ دسویں کا دن تھا اور روز بھی جمعہ کا تھا اورمیںشہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کے روضہئِ اطہر کے دروازہ کے سامنے مجلس پڑھنے میں مصروف تھا، میں نے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی شہادت کو بیان کرنا شروع کیا ،جس وقت میں اِس بیان پر پہنچا کہ اُدھر شبیہہ پیغمبر علیہ الصلواة والسلام کو منقذ ملعون نے تحفہ پیش کیااِدھر شہزادہ پاک علیہ الصلواة والسلام کا ہاتھ جگر پہ آیا، پاک عمامہ بائیں جانب گرا اور تلوار دائیں جانب گری، اِدھر میدان میں شہزادہ علی اکبرعلیہ الصلواة والسلام زین سے زمین پر آئے اُدھر تاجدار کربلا علیہ الصلواة والسلام کرسی چھوڑکر خاک نشیں ہوئے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار