

Loading content...
اُدھر شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام نے خیام سے دس قدم کے فاصلے پر آ کر گھوڑے کی زین چھوڑ ی اور زمین کو زینت بخشی…اِدھر پاک ہمشیرصلواة اللہ علیہا نے مزارِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرخود کو گرایا روتے ہوئے فرمایا میرا اللہ یہ میرے دل کو کیا ہوتا جا رہا ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار