

Loading content...
اُدھر شہزادہ علی اکبر علیہ الصلواة والسلام نے گھوڑے کی گردن میں باہیں ڈالیں اور عقال انہیں لے کر خیام کی جانب روانہ ہوا … اِدھر پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا جگر پر ہاتھ رکھ کے مزارِ اقدس کے مزیدقریب ہوئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار