

Loading content...
یہ وہ وقت تھا کہ جس وقت شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام میدانِ کربلا میں مصروفِ کارزار تھے، ادھر بیمارِ مدینہ بی بی پاک صلواة اللہ علیہا مزارِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر دعا فرما رہی تھیں اور اُدھر کربلا میں منقذ بن مرہ عبدی ملعون اور حصین بن نمیر ملعون نے چھپ کر شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کو بائیں جانب سے ایک تحفہ پیش کیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار