

Loading content...
دسویں کی صبح ہوئی تو شہزادہ علی اکبر علیہ الصلواة والسلام کی پاک ہمشیرصلواة اللہ علیہا کا دل معمول سے زیادہ اداس ہو گیا یہ روتے ہوئے جناب عبیدہ اللہ بن جناب عباس علیہ الصلواة والسلام کے پاس آئیں مگر دل کو تسلی نہیںملی پھر جناب عبداللہعلیہ الصلواة والسلام کے سرہانے آ بیٹھیں انہوں نے پیار تو بہت کیا مگر دل کی اداسی ختم نہ ہو ئی ،چپ کر کے روضہ رسول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جانب روانہ ہوئیں ، پاک نانا صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پاک مزار کے قریب آ کھڑی ہو گئیں ، دست دعا بلند فرمائے اور گریہ و زاری سے دعا شروع کی نانا جا ن میرا جگر پھٹنے کو ہے خدا خیر کرے میرے پاک بھائی خیریت سے ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار