

Loading content...
سات محرم کی صبح تک آپ کسی حد تک پُرامید تھیں کہ شاید کوئی عزیز واپس آ جائے،لیکن جس وقت سات محرم کے سورج نے طلوع کیا تو پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا دل بہت اداس ہو گیا کھانا پینا ترک ہو گیا جیسے اِن کا پاک بھائی سات محرم سے پیاسہ تھا ویسے ہی انہوں نے بھی سات محرم سے کھانا پینا چھوڑ دیا تھا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار