

Loading content...
سارا دن گریہ و زاری میں گزرجاتا ، کسی وقت جنابِ عبداللہ علیہ الصلواة والسلام آکر پیار کرتے اور تسلی دیتے، کسی وقت جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام دلاسہ دیتے، کسی وقت معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی پاک بیٹیاں صلواة اللہ علیہما تسلیاں دیتیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار