

Loading content...
تاجدارِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی مدینہ تیاری کے بعد شہزادہ علی اکبر علیہ الصلواة والسلام کی پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا کا یہ دستور تھا کہ وہ سارا دن دروازے پر بیٹھ کر انتظار فرمایا کرتیں اور اگر دل زیادہ اداس ہوجاتا تو شہنشاہِ وفا علیہ الصلواة والسلام کے چھوٹے لعل جنابِ عبید علیہ الصلواة والسلام کے پاس جا بیٹھتیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار