

Loading content...
سنہ 60 ہجری، رجب کے مہینے میں امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی تیاری ہوئی 8ذوالحجہ کو مکہ سے روانہ ہوئے دو محرم کو کربلا پہنچے ، ذاکرین پڑھتے ہیں کہ کربلا کے واقعات کا مدینے والوں کو کوئی علم نہیں تھا تا اینکہ واپسی ہوئی لیکن حقیقت یہ ہے کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی شہادت کا علم خاندان پاک کو دس محرم کے دن ہی ہو گیا تھا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار