

Loading content...
پھر روتے روتے فرمایا کہ آج یہاں میری سگی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا ہوتیں تو وہ یوں منہ چھپا کر ہرگز نہ چلی جاتیں ،یہ بات سن کر شہزادہ علی اصغر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ تڑپ کر اپنی پاک بیٹی کے پاس آئیں روتے ہوئے مولا کریم کربلا علیہ الصلوات و السلام سے مخاطب ہوکر فرمایا آقاؐ میں اپنی اس یتیم بیٹی کو روتا ہوا نہیں دیکھ سکتی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار