

Loading content...
28 رجب سنہ 60 ہجری کی رات کو جس وقت شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا شب کی تاریکی میں مولا کریم کربلا علیہ الصلواة والسلام کی اوٹ لے کر گھر اطہر سے باہر جانے لگیں تو اِس پاک بی بی صلواة اللہ علیہا نے پھراُس وقت اپنی سگی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کو یاد کیا ، روتے ہوئے بین کیا ہائے میری پیاری ماں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار