

Loading content...
سنہ 56 ہجری میں شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے گھر اطہر کو زینت بخشی اور آتے ہی ملکہئِ ہجر صلواة اللہ علیہا کو شہنشاہِ معظم علیہ الصلواة والسلام کی اجازت سے گود میںلے لیا اور عرض کیا آقا میں اِس معصوم کو ایسا پیار دوں گی کہ انہیں اپنی سگی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا بھی بھول جائیں گی ، تاجدارِ کربلا علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ ہماری یہ دختر صلواة اللہ علیہا ہماری پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی مکمل شبیہہ ہیں، اگر آپ نے اِن کا خیال رکھا تو وہ آپ کو دعافرمائیں گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار