

Loading content...
سنہ 54 ہجری سے لے کر سن 56 ہجری تک بیمارِمدینہ صلواة اللہ علیہا اپنے پاک بھائی شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی آغوش میں پلتی رہیں، سارا دن بھائی کے ساتھ رہتیں ، بھائی کے سینے پر سر رکھ کر سو جاتیں ، جب تک شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام سامنے موجود رہتے، یہ ان کے سامنے بیٹھ جاتیں اور اپنے ہاتھ اپنے رخساروں کی نیچے رکھے کر مسلسل بھائی کے چہرے کی تلاوت کیا کرتیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار