

Loading content...
سنہ 56 ہجری میں شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے حرم کو زینت بخشی، جس وقت آپ نے اِس پاک گھر میں قدم رکھا تو انہوں نے دیکھاکہ حرم سرا کے دروازہ کی چوکھٹ کے ساتھ رخسار لگا کر ایک معصوم شہزادی صلواة اللہ علیہا یتیموں کی طرح گریہ کناں ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار