

Loading content...
اُس وقت معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی طرف نگاہ فرمائی دو آنسو رخساروں سے ہوتے ہوئے تکیے میں جذب ہوئے،فرمایا اکبر لعلؐ ذرا اپنی بہن کو تو اٹھا کر لے آؤ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار