

Loading content...
تاجدارِ کربلا علیہ الصلواة والسلام پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے سرہانے تشریف فرما تھے پاک معظمہ کی آنکھیں بند تھیں شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کے قریب تشریف فرما ہو گئے ، امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے آہستہ آہستہ آواز دی ملکہئِ ہجرصلواة اللہ علیہا کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا ذرا آنکھیں توکھولیں، پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے آنکھیں کھولیں، شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ اگر آپ کوئی وصیت فرمانا چاہتی ہوں تو ضرور فرمائیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار