

Loading content...
جس وقت اس معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کے پاک حرم کو زینت بخشی تو اُس وقت شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کا سنِ مبارک تقریباًنو دس سال کا تھا ،اس پاک شہزادے کا معمول تھا کہ وہ اپنا زیادہ وقت انہی کی پاک آغوش میں گزارتے تھے،پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا انہیں پیار بھی کرتیںاور صلوات بھی نچھاور فرماتیں، سنہ 53 ہجری میں ملکہئِ فراقصلواة اللہ علیہا کی دنیا میں آمد ہوئی بیمارِ مدینہ صلواة اللہ علیہا نے ایک سال اپنی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کی آغوش کو زینت بخشی ،سنہ 54 ہجری کے آخر میں معظمہ پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کا دورِ علالت شروع ہوا، ادھر رات ڈھلنے لگی ادھر بیمارِ مدینہ صلواة اللہ علیہا کے بخت اقبال کے سورج نے ڈھلنا شروع کیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار