

Loading content...
جس وقت جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلواة والسلام بنی تمیم میں تشریف لے گئے تو تمام بنی تمیم استقبال کے لئے حاضر ہوئے جناب محمد حنفیہ علیہ الصوات والسلام نے یہاں کئی دن قیام فرمایا اور ایک دن خلوت میں انہوں نے طلحہ بن عبداللہ تمیمی کو شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کا پیغام دیا تو انہوں نے سرجھکا کر عرض کیا آقا! میں توکئی دن سے اس پیغام کا منتظر تھا اور میں حاضر ہوں آپ جس وقت چاہیں اپنی امانت لے جا سکتے ہیںاور میرے لئے اس سے بڑا اعزاز اور کیا ہو سکتا ہے کہ میں شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سمدھی بن جاؤ ں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار