

Loading content...
پھر سر جھکا کر فرمایا رات ہمیں بھی شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا نے سرفراز فرمایا ہے اور انہوں نے ہمیں اپنی بہو بنایا ہے آپ کو مشورہ کرنے کی کیا ضرورت ہے ، جناب طلحہ بن عبداللہ تمیمی نے پاک دختر صلواة اللہ علیہا کی بات سن کر فوراً سجدۂ شکرہ ادا کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار