

Loading content...
شہنشاہِ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اُس کی جانب دیکھتے ہوئے فرمایا اے طلحہ ہم نے فتحِ مکہ کے موقع پرآپ پر کرم نوازی کرتے ہوئے آپ کو اپنی فوج کے ایک دستے کا سالار بنایا تھا اورآپ سے یہ بھی فرمایا تھا کہ آپ کے گھر میں ہماری ایک امانت آنے والی ہے،جس وقت میرے لخت جگر حسین علیہ الصلواة والسلام آپ سے ہماری وہ امانت طلب فرمائیں تو پھر آپ نے دیر نہیں کرنی ،آج ہمارے اُس شہنشاہ بیٹے کے پاک بھائی قاصد بن کر تشریف لا رہے ہیںآپ نے ہماری وہ امانت اُن کے حوالے کر دینی ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار