

Loading content...
تمام مومن مل کر دعا کریں کہ جناب ام المصائب صلواة اللہ علیہا کے مصائب کا دوراب ختم ہو، ان کا پاک گھر آباد ہو، یہ اپنے پاک بھائیوں ،بیٹوں، بھتیجوں کو آباد و شاد دیکھیں، یہ اپنے ہاتھوں سے ہمشکلِ پیغمبر علیہ الصلواة والسلام کو دولہا بنائیں، ان کی پاک دلہن صلواة اللہ علیہا کی سیج سجائیں ،اپنی ایک ایک حسرت کی تکمیل فرمائیں ، تمام مومنین و ناصرین پاک بارگاہ میں عرض کریں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار