

Loading content...
جس وقت پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے پردوں کے ضامن کی آواز سنی تو روتے ہوئے فرمایا میں تو آپ کے دیدار کو ترس گئی ہوں آؤ اور آ کرمجھے گلے لگاؤ، یہ شرمندہ ہونے کا وقت نہیں ہے، جب ہم نے خود ہی آپ کو اِذن نہیں بخشا تو پھر شرمندگی کس بات کی؟آؤ اِس ترستی ہوئی مسافر بہن کو سینے سے لگاؤ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار