

Loading content...
آہستہ آہستہ آواز آئی میں اِس پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا غلام اور اِن کے پاک پردوں کا ضامن ہوں،ظالمین ان کے خیام سیراب کرتے رہے اور میں کچھ بھی نہ کر سکا، اب سمجھ نہیں آتی کہ میں انہیں منہ کیسے دکھاؤںاس لئے دور کھڑا اپنی بے بسی پر آنسو بہا رہا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار