

Loading content...
جس وقت اِن پاک شہزادوں کی حسرت بھری آواز پاک معظمہ بی بیصلواة اللہ علیہا تک پہنچی توکفن کے بند کھل گئے ، باہیں دراز کرتے ہوئے فرمایاآؤمیرے لعل آؤ…ماں لاکھ باربسم اللہ کرے، آپ تو میرے محسن ہیں،آپ کی نصرت نے تو میرا سر فخر سے بلند کر دیا ہے آؤ میرے قریب آؤ اور اپنی اِس ترستی ہوئی ماں کے سینے سے لگ جاؤ،دونوں پاک شہزادے دوڑ کر پاک والدہ صلواة اللہ علیہا کے سینے سے جا لگے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار