

Loading content...
پاک شہزادوں نے جواب دیا کہ ہم یہ سوچ کر دور ہی رک گئے ہیں کہ ہم تو اِس پاک شہزادے کا صدقہ ہیں خدا جانے پاک والدہ صلوات اللہ علیھا ہمیں دیدار کی اجازت بھی دیتی ہیں یا نہیں،کیونکہ روزِ عاشور تو انہوں نے ایک بار بھی ہمیں پیار نہیں کیا تھا بلکہ ان کا فرمان تھا کہ جو چیز صدقے میں دے دی جائے پھر اسے اپنا سمجھنا جائز ہی نہیں ہوتا،خدا جانے وہ اب بھی ہمیں گلے لگائیں گی یا نہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار