

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے نگاہ فرمائی تو انہیں شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کی اوٹ میں کھڑے دو کمسن شہزادے نظر آئے جو سر جھکاکر رو رہے تھے، آپ نے ان سے دریافت کیا آپ کون ہیں؟ انہوں نے جواب دیا کہ ہم اس پاک شہزادے علیہ الصلواة والسلام کا صدقہ ہیں اور ہمیں پاک ماموں مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام نے آگاہ فرمایا ہے کہ آپ کی پاک والدہ صلواة اللہ علیہا ملک شام میں رحلت فرماگئی ہے ، ہم اُن کا آخری دیدار کرنے کیلئے حاضر ہوئے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار