

Loading content...
انہوں نے جواب دیا بھائی! ذرا غورتو کریں میں آپ کا بھائی علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام ہوں، میرا اپنی پالنے والی پاک ماں صلواة اللہ علیہا سے یہ عہد تھا کہ میں جس حال میں بھی ہوا رات کے پردے میں اپنے ہاتھوں سے آپ کی پاک میت اٹھاؤں گا، آج میںاُسی عہد کی تکمیل کیلئے حاضر ہوا ہوں،روتے ہوئے فرمایا پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا کی پردیس میں رحلت کا صدمہ ایسا ہے کہ مجھے سینے کا زخم بھی بھول گیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار