

Loading content...
اُس وقت جناب سید الساجدین علیہ الصلواة والسلام نے کربلا معلی کی جانب رخ کیا اور روتے ہوئے فرمایا مظلوم بابا علیہ الصلواة والسلام! مسافر بہن آپ سے ملنے کے لئے بہت بیقرار ہیں، جلدی تشریف لائیں اور اگر آپ نہیں آ سکتے تو کم از کم،ہمشکل پیغمبر شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام کو ہی بھیج دیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار