Loading content...
ایک وقت تھا کہ جب میرے اٹھارہ بھائی میری ناز برداری کیا کرتے تھے اور آج کوئی ایک بھی موجود نہیں ہے کہ جو میرے تابوت کو ہی کاندھا دے، مجھے اپنے ہاتھوں سے لحد میں اتارے، مجھے تلقین سنائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار