

Loading content...
گویا پاک معظمہ عالیہ بی بی صلواة اللہ علیہا زبان حال سے فرما رہی تھیں کہ کاش کوئی جا کر میرے پاک بھائی کو بتائے کہ ایک مسافر بہن اُن کے ہجر و فراق سے بے تاب ہو کر دنیا چھوڑ کر جا رہی ہے ،وہ بہنیںکتنی خوش قسمت ہوتی ہیں کہ جن کے تابوت کو کاندھا دینے کیلئے بھائی موجود ہوتے ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار