

Loading content...
جس وقت پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے بھائی کا پاک نام سنا تو پاک میت لرز گئی اورآنکھوں سے آنسو رواں ہو گئے ، جس وقت جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام نے یہ منظر دیکھا تو روتے روتے وہیں بیٹھ گئے پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا کی میت کو سینے سے لگا کر کافی دیرتک گریہ فرماتے رہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار