

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا کے قریب آئے اور فرمایا ہم اپنی پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا کا آخری دیدار کرنا چاہتے ہیں، پھر جس وقت اُن کے پاک چہرے سے کفن ہٹایا تو بے ساختہ آپ کے لبوں پر اپنے مظلوم بابا علیہ الصلواة والسلام کا پاک نام آ گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار