

Loading content...
اے میرے عزیز از جان بھائی ! اے میرے دکھ سکھ کے محرم راز بھائی! اب آؤاور آکر مجھے بھی اپنے ساتھ لے جاؤ ، میں اب مزید دُکھ درد برداشت نہیں کر سکتی ،میں نے جو آلام و مصائب کے پہاڑ دیکھے ہیں اب مجھ میں برداشت کی سکت ہی نہیں رہی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار