

Loading content...
جس وقت پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے درد و غم میں ڈوب کریہ بین کیا تو تغر کے اُس درخت میں سے تازہ خون کی بارش شروع ہو گئی،پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے جس وقت یہ بین کیا تو پھر کھڑی نہ رہ سکیں بلکہ خاک نشیں ہو گئیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار