

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام سے اجازت لے کر رات کے پردہ میں تطہیر کی چادر اوڑھ کر پاک کنیزوں اور باقی اہل حرم صلواة اللہ علیہن کو ساتھ لے کر پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا اُس درخت کے قریب آئیں جس کی شاخوں میں سے شہنشاہ مظلومین علیہ الصلواة والسلام کا خون جاری تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار