

Loading content...
14رجب62 ہجری بمطابق 30مارچ682 عیسوی شب جمعہ جناب شریکتہ الحسینؐ صلواة اللہ علیہا نے جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام سے فرمایا میرے نورِ نظر! آج ہمارا دل اپنے مظلوم بھائی علیہ الصلواة والسلام کے لیے بہت بے قرار ہے، اگر اجازت ہو تو ہم پاک کنیزوں اور تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو ساتھ لے کر تغر کے اُس درخت سے مظلوم بھائی کی تعزیت وصول کر آئیں جو آج تک مظلوم کی مظلومیت پر خون کے آنسو بہا رہا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار