

Loading content...
جس وقت پہلی بار قافلہ پاک اِس مقام پر شامی ملاعین کے لشکر کے ساتھ آیا تھا تو تو اُس وقت بھی اِسی جاگیر میں کچھ دیر کیلئے قیام کیا گیا تھا اور اُس دور میں آپ کی اس جاگیر میں تغرکا ایک درخت تھا اور اس تغر کے درخت کے ساتھ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے پاک سر کو چند لمحوں کیلئے ملاعین ازل نے آویزاں کیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار