

Loading content...
مگر قرائن سے معلوم ہوتا ہے انہوں نے بدر و تبوک والا راستہ ہی اختیار فرمایا ہو گا کیونکہ کوفہ کے راستہ سے ایک ہزار میل کا اضافی سفر کرنا پڑتا تھا ،اس کی وجہ یہ ہے کہ مدینہ سے جتنا دور کوفہ ہے، پھر وہاں سے اتنا ہی دور شام ہے، اس لئے اُن کا مدینہ سے سیدھا شام جانا زیادہ قرین عقل ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار