

Loading content...
جمادی الاول سنہ 62 ہجری، سردی کے موسم کے آغاز میں جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام نے جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام کے ساتھ مشورہ کیا کہ سردیوں میں طاعون اور قحط میں اضافہ ہوجائے گا اس لئے ہمیں مدینہ چھوڑ دینا چاہیے ، اِس مشورے میں مناسب جگہ کا انتخاب بھی لازم تھا لیکن اُس دور میں بنی امیہ کی طرف سے سختی کے ساتھ حکم تھا کہ بنی ہاشم علیہ الصلواة والسلام مکہ ،مدینہ اور شام کے علاوہ کہیں بھی رہائش نہیں رکھ سکتے اور یہ حکم اُن کے پورے دور میں نافذرہا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار