

Loading content...
جس وقت شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی شہادت ہوئی تواُسی سال سے عرب میں ایک قحط کی فضا بن گئی ، کیونکہ اہل مدینہ نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی نصر ت نہیں کی تھی اس لئے اللہ جل جلالہ کے انتقام کی تلوار نے اپنے حملے کا آغاز بھی مدینہ ہی سے فرمایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار