

Loading content...
یزید ملعون نے مسلم بن عقبہ مری ملعون اور اس کے بھائی مسرف بن عقبہ مری ملعون کو فوج کا ایک دستہ دے کر مدینے پر حملہ کرنے کا حکم دیا جس وقت مسلم بن عقبہ ملعون نے مدینے پر حملہ کیا تواُس وقت کئی اہل مدینہ نے تو اس جنگ میں شرکت سے ہی انکار کر دیا اور گھروں میں چھپ کر بیٹھ گئے ، باقی کچھ اہل مدینہ نے مسجدِ نبوی سے ایک میل دور ایک مقام تھا جسے حرہ کہا جاتا تھا اُس مقام پر جا کر شامی لشکر کے ساتھ جنگ کی تھی جس میں ایک ہزار کے قریب لوگ شہید ہو گئے اور اِس میں جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام کے دونوں فرزند بھی شہید ہو گئے اور جناب فضل علیہ الصلواة والسلام اور ان کے پاک بھائی بھی شہید ہو گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار