

Loading content...
جناب عبداللہ ابن جعفر طیار علیہما الصلواة والسلام کے کمسن شہزادوں سمیت سب نے عرض کیا کہ ہم قربانی کے لئے تیار ہیں اور اگر شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کے مخالفین میں سے کسی ایک فرد کو بھی فی النار کر کے ہم شہید ہو گئے تو یہ بھی ہماری طرف سے انتقام کی ایک کوشش تو ہو گی اور کربلا میں نہ ہونے کا جو افسوس ہے وہ کچھ تو کم ہو گا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار