

Loading content...
جناب فضل بن عباؐس علیہ الصلواة والسلام نے اپنے ساتھ آئے ہوئے افراد کے ساتھ مخاطب ہو کر فرمایا کہ ہمیں یزیدیوں سے انتقام کا ایک موقع مل رہا ہے ہم کربلا میں تو شامل نہیں ہو سکے مگر آج ہم اِس سعادت سے محرومی کا ازالہ کر سکتے ہیں لیکن یاد رہے کہ مدینے کے چند ہزار آدمی شامیوں کے ساتھ جنگ نہیں کر سکتے اس لئے ہمارا انجام شہادت ہی ہو گا، اب آپ بتائیں کہ آپ کی کیا رائے ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار