

Loading content...
جس وقت میٹنگ ہوئی تو اُس میں موجود تمام لوگوں نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا کہ ہمیں حاکم مدینہ عثمان بن محمد بن ابوسفیان ملعون کے خلاف جنگ کرنی چاہیے اور اسے مدینہ سے بھگادینا چاہیے ساتھ ہی یہ اعلان بھی کیا گیا کہ ہم سب جناب فضل ابن عباس علیہ الصلواة والسلام کی بیعت کر کے انہیں مدینہ کا حاکم بنا دیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار