

Loading content...
ہوا یہ تھا کہ یزید ملعون کے زمانے میںعثمان بن محمد بن ابوسفیان مدینہ کا گورنر تھا، اُس ملعون کی بدکرداریوں سے تنگ آکر اہل مدینہ نے اس کے خلاف بغاوت کا پروگرام بنایا اور اسی سلسلہ میں ایک خفیہ میٹنگ ہوئی جس میں بنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام کے کئی پاک افراد بھی شامل ہوئے یعنی جناب علیؐ الاکبر بن جناب عبداللہ بن جعفر طیار علیہم الصلواة والسلام،ان کے بھائی جناب عونؐ اصغر بن جناب عبداللہ بن جعفر طیار علیہم الصلواة والسلام،ان دونوں بھائیوں کی والدہ ماجدہ صلواة اللہ علیہا جناب مسیب بن نحبہ کی پاک دخترصلواة اللہ علیہا تھیں، اور یہ جناب مسیب وہ ہیں کہ جنہوں نے امام مظلومعلیہ الصلواة والسلام کے انتقام کی خاطر عبیداللہ ابن زیاد ملعون کے ساتھ مقام عین الورد پر جنگ کی تھی اوروہیں شہید بھی ہوئے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار