

Loading content...
کچھ مؤرخین نے واقعہ ٔحرہ کو ذوالحجہ سنہ 62 ہجری کا واقعہ قرار دیا ہے ، اگر اِس بات کو تسلیم کربھی لیا جائے تو پھر بھی ثابت ہوتا ہے کہ واقعہئِ حرہ پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے وصال سے پانچ ماہ بعد پیش آیا تھا… اس لئے مسلم بن عقبہ ملعون کا انہیں دوبارہ شام بھیجنا تاریخی لحاظ سے درست ثابت نہیں ہوتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار