

Loading content...
پہلی بات یہ ہے کہ جس وقت واقعہئِ حرہ پیش آیا تو اس واقعہ سے ایک سال پانچ ماہ اور چودہ دن پہلے ملکہ شام پاک بی بی صلواة اللہ علیہا کا وصال ہو چکا تھا یعنی ملکہ شام معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کا وصالِ الیٰ اللہ 14 رجب سن 62 ہجری کو ہو ا، جبکہ واقعہ ئِ حرہ 28ذوالحجہ سنہ 63ہجری میں یزید ملعون کے فی النار ہونے سے تقریباً ڈھائی مہینے پہلے پیش آیا اس لئے واقعہ حرہ کے ساتھ پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے شام تشریف لے جانے کے واقعے کو جوڑنا درست نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار