

Loading content...
جناب سجاؐد علیہ الصلواة والسلام مسلم بن عقبہ ملعون کے سپاہیوں کے پاس گئے کہ ہمیں غسل کے لئے پانی دیں تو انہوں نے انکار کر دیا جس پر جناب سجاد علیہ الصلواة والسلام نے پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا کو غسل نہیں دیا بلکہ تیمم کروا کے اور ایک بوسیدہ سی چادر کا کفن پہنا کر اُس مقام پر دفن کیا جہاں آج پاک مزار ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار